سیکیورٹی فورسزکا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،2خودکش بمبار سمیت 7خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا مزید پڑھیں

اداکار سعود نے شادی کا احوال اور خوشگوار زندگی کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر سعود قاسمی نے اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کا سب سے بڑا راز “خاموش رہنا” قرار دیا۔ سعود، جو ورسٹائل اداکاری اور کامیاب پروڈکشنز کی بدولت شوبز میں ایک نمایاں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بگرام بیس واپسی کی دھمکی پر افغان طالبان کا سخت رد عمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارتِ دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا سخت ردِ عمل سامنے آیا۔ بگرام ایئر بیس کے معاملے پر ردِ عمل دیتے ہوئے فصیح الدین فطرت مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم آج فلسطین سے متعلق اہم اعلان کریں گے

برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر آج فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان متوقع ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے یہ فیصلہ پہلے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کی وجہ سے مؤخر کیا تھا، تاہم لیبر حکومت اس مزید پڑھیں

بھارت کی جارحیت کی صورت میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے آئندہ کوئی جارحیت کی تو سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے مزید پڑھیں