کچے کے 72 ڈاکوؤں کی سندھ پولیس کے سامنے سرنڈر

سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکوؤں کی سرینڈر پالیسی 2025 کی تقریب پولیس لائن شکارپور میں ہوئی، جہاں کچےکے 72 ڈاکوؤں نے خودکو پولیس کے حوالے کردیا۔ تقریب میں ڈاکوؤں کاجمع کرایاگیا جدید اسلحہ بھی رکھا گیا جس میں کلاشنکوف، مزید پڑھیں

حکومت نے پاسپورٹ میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وزارتِ داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پاسپورٹ میں مزید پڑھیں

پنجاب، وزیراعلی ہنرمند پروگرام کے تحت ایک لاکھ اسی ہزارنوجوانوں کومختلف ہنرکی تربیت دی گئی

پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ بات آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر مزید پڑھیں

ویمنزعالمی کرکٹ کپ:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 150رنز سے ہرادیا

 کولمبو میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس نظام کے تحت ایک سوپچاس رنز سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چالیس اوورزمیں نووکٹوں مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ

پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اعادہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک مزید پڑھیں

صدر اور وزیرِاعظم کی انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری اوروزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کا یہ کارنامہ قومی فخر اور پیشہ مزید پڑھیں