وائٹ ہاؤس پر فائرنگ، دو نیشنل گارڈ اہلکار شدید زخمی

امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے ایک سنگین واقعے میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے اچانک اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں دونوں مزید پڑھیں

گنی بساؤ میں فوج نے صدر کو معزول کرکے اقتدار سنبھال لیا

مغربی افریقا کے ملک گنی بساؤ میں بغاوت ہوگئی اور فوج نےصدرکو معزول کرکے اقتدار سنبھالنے کا دعویٰ کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گنی بساؤ میں اتوار کو صدارتی انتخابات ہوئے تھے اور صدارتی انتخابات کے نتائج کا کل اعلان مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا لگژری سفر پر کرایوں میں بڑی کمی

پاکستان ریلوے نے لگژری سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں واضح کمی کردی۔ ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کا لگژری سفر اب کرایوں میں واضح کمی کے ساتھ ہوگا کیونکہ لگژری سیلون کے کرایے مزید پڑھیں

بھارت کو ایک اور دھچکا، آرمینیا نے تیجس طیاروں کی خریداری روک دی

دبئی ایئر شو میں جنگی طیارے کی تباہی کے بعد بھارتی فضائیہ کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے، آرمینیا کی حکومت نے بھارت سے تیجَس طیاروں کی خریداری کے لیے جاری مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ آرمینیا نے بھارت سے مزید پڑھیں

بہادر افسران وجوان دفاع وطن کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ہر دم تیار ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب ہوئی۔ تینوں افواج کے چاق وچوبند دستے نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو گارڈ آف آنر مزید پڑھیں

عوام نے کارکردگی کی بنیاد پر ہمیں ووٹ دیا ہے، الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والے خود الیکشن میں حصہ لے کر ہار گئے: نوازشریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے کی نئی رینکنگ، بابراعظم اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی

آئی سی سی نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں مزید پڑھیں