سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نئی پابندیوں کی تیاری

یورپی یونین سوشل میڈیا اور اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیوں اور ضابطوں کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ویڈیو-شیئرنگ پلیٹ فارمز اور اے مزید پڑھیں

مصنوعی مٹھاس کون سی خطرناک بیماری کا باعث بنتی ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والا ایک عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین کیلئے ایک اور اعزاز، ایشیا-یورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب

سینیٹر مشاہد حسین سید کو ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم(اے ای پی ایف ) کے چیئرمین کے طور پر متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا۔ یہ انتخاب اس دو براعظمی تنظیم کے سالانہ اجلاس میں عمل میں آیا جو ہنگری کے مزید پڑھیں

چین نے اپنی ٹیکنالوجی کی منظم منصوبہ بندی کے ذریعے ترقی کی بنیاد رکھی، حنا ربانی کھر

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سفارتی روابط میں کمی سے ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے عراقی فوجی دستوں کیلئے انسداد دہشت گردی کی خصوصی تربیت کا کامیاب انعقاد

پاک فوج کی جانب سے عراقی فوجی دستوں کیلیے انسداد دہشت گردی کی خصوصی تربیت کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فوج کے دستوں نے خصوصی فوجی تربیت مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم پر یو این ہائی کمشنر کا بیان، پاکستان کا سخت موقف سامنے آگیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور بلاجواز قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اپنے آئین میں درج انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ مزید پڑھیں

بابر اعظم کا ٹی20 میں اہم ریکارڈ، شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بابراعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ کیچز لینے کا ریکارڈ بنا لیا اورمجموعی طور پر ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

فن لینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا

فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی  وزارت  خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان  اور  میانمار  میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے افغان بارڈر کی بندش کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے افغان بارڈر کی بندش کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ اس معاملے پر عسکری قیادت اور وزیراعظم سے بات کریں گے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل، پاکستان نے سری لنکا کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹ سے شکست دیدی

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دےکر ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں