اسلام آباد ہائیکورٹ کے چارججز نے 27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ 27 ویں ترمیم جسٹس محسن اخترکیانی سمیت چارججزکی جانب سے  چیلنج کی گئی،جسٹس بابرستار،جسٹس ثمن رفعت امتیاز اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بھی چیلنج کرنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 7 دہشتگرد مارے گئے

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے دوران 18 اور 19 نومبر کو بھارت نواز فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج مزید پڑھیں

پاک فوج نے جنگ میں بھارت کو زبردست جواب دیا، امریکی کانگریس نے بھی تسلیم کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زبردست جواب دیا، جس پر امریکی کانگریس نے بھی اعتراف کیا۔ دانش اسکول باغ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کے مبینہ دھمکی آمیز بیان پر الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مبینہ دھمکی آمیز بیان پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، جس میں اراکین، سیکرٹری، اسپیشل سیکرٹری، اور دیگر حکام شریک مزید پڑھیں

روزانہ ایک سگریٹ پینے سے پھیپھڑوں پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیے

ایک تازہ طبی تحقیق میں یہ تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ روزانہ صرف ایک یا دو سگریٹ پینا بھی دل کی بیماریوں، فالج اور قبل از وقت موت کے خطرات میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ تحقیق، جو جرنل پلاز میڈیسن مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا نومنتخب میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات کا اعلان

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی سے جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ ایک ایسی ملاقات جو انتخابی مہم کے دوران ہونے والی تلخ تنقید کے مزید پڑھیں

پاکستان میں اشرافیہ معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسیوں پر قبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی کے مزید پڑھیں