حماس نے صیہونی فوجی کی لاش اسرائیلی حکام کے حوالے کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صیہونی فوجی کی لاش اسرائیلی حکام کے حوالے کردی۔ اسرائیلی حکام نے لاش وصول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والا فوجی ہادر گولڈین 2014 کی جنگ کے دوران مارا گیا تھا۔حماس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف متنازع بیان دینے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف متنازع بیان دینے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کیخلاف پیکا ایکٹ کا مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے سرکار کی مدعیت مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی ہے، جس میں عالمی اور علاقائی صورتحال پر مزید پڑھیں

25 کروڑ کی رشوت وصولی: این سی سی آئی اے کے افسران سمیت 13 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (مائی نیوز اسپیشل) مقدمے میں رقوم کی وصولی میں ایک خاتون کے ذریعے لین دین کا انکشاف بھی کیا گیا ہے۔کال سینٹرز کے ذریعے ماہانہ کروڑوں روپے بھتہ وصولی اور غیر قانونی دھندے کی پشت پناہی کے سنگین الزامات مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسلسل بات چیت اور علاقائی تعاون مزید پڑھیں

امریکا جانے کے خواہش مند افراد ہو جائیں ہوشیار، موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کا امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

امریکا کی حکومت نے ایک نئے فیصلے کے تحت موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر کے امریکی سفارت خانوں کو مزید پڑھیں