اسلام آباد پولیس کی آزاد کشمیر کے شہریوں کیساتھ ناروا سلوک سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،طارق فضل

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پرآذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، باکو ایئرپورٹ پر اول نائب وزیراعظم آذربائیجان، اول نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے شہباز شریف کا استقبال کیا، وزیر اعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5ویں سالگرہ مزید پڑھیں

ذیابیطس کےمریضوں کو روزانہ انجیکشن کی ضرورت ختم ہو سکتی ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

بین الاقوامی محققین نے انسانی معدے کی خلیات کو جینیاتی طور پر دوبارہ پروگرام کر کے ایسے خلیات میں تبدیل کیا ہے جو انسولین پیدا کر سکتے ہیں، جس سے ذیابیطس، خصوصاً قسم اول کی ذیابیطس، کے علاج میں نئی مزید پڑھیں

پاکستان اورافغان طالبان کے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں ثالثوں نے پاکستان کے مؤقف کی مکمل تائید کی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات جاری ہیں ، مذاکرات میں ثالثوں نے پاکستان کے مؤقف کی مکمل تائید کی۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کیس میں سزا یافتہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا

فیصل آباد پولیس نے سانحہ 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں جیل بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ مزید پڑھیں

صرف خواتین نہیں، مرد بھی معاشرتی دباؤ میں ہیں، اداکار کامران جیلانی کا بیان وائرل

سینئر اداکار کامران جیلانی نے ڈراما انڈسٹری میں بدلتے رجحانات اور صنفی کرداروں کی عکاسی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد بھی معاشرتی دباؤ کا شکار ہیں، اس لیے ڈراموں میں صرف خواتین کو مظلوم دکھانا درست نہیں۔ مزید پڑھیں