ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل ہے۔ کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہیں مزید پڑھیں

خواتین کالجز میں تقریبات کے لیے سخت ایس او پیز جاری

ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے خواتین کالجز میں استقبالیہ، الوداعی تقریبات، اسپورٹس گالا اور دیگر ثقافتی پروگرامز کے انعقاد کے لیے سخت ایس او پیز جاری کر دیے ہیں، جن پر مستقبل میں سختی سے عملدرآمد کی ہدایت مزید پڑھیں

ملکہ نورجہاں کا قیمتی ہار ہالی ووڈ اداکارہ کے پاس کیسے پہنچا؟

گریمی ایوارڈز میں ہالی ووڈ اداکارہ مارگوٹ روبی کے گلے میں مغل ملکہ کا’’ہیرے کاہار‘ ‘سوشل میڈیا پر زیر بحث آگیا۔ صدیوں پرانا تاج محل کے ہیرے کا ہار ماضی میں اداکارہ الزبتھ ٹیلر کی ملکیت بھی رہ چکا ہے مزید پڑھیں

حملے سے متعلق خفیہ اطلاعات موجود تھیں،145 دہشت گرد مارے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہمارے پاس دہشتگرد حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھی، ہم نے ایک دن پہلے آپریشن شروع کردیا تھا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے صرف 40 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں مزید پڑھیں

سعودی عرب امریکا ایران کشیدگی کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار

سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب کے ایک مزید پڑھیں