آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈرمنتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس کی جانب سے کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ایران کی بڑی جوابی کارروائی، امریکی سی آئی اے کا اسٹیشن تباہ کر دیا

ایران نے سعودی عرب میں واقع امریکی سفارتخانے میں سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا۔ ریاض میں واقع سی آئی اے کے مرکز کو مشتبہ ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس سےعمارت کی چھت جزوی تباہ ہوگئی۔ یہ واضح نہیں مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل کے حملے، ایرانی شہید افراد کی تعداد 787 ہو گئی

ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعدادا 787 ہوگئی جب کہ ایران کے اسرائیل سمیت عرب ممالک میں قائم امریکی بیسز مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے میں کھجوریں تقسیم کی گئیں

 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفارت خانے نے اپنی رمضان امدادی سرگرمیوں کے تحت بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مستحق خاندانوں میں انسانی امداد تقسیم کی۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر H.E. سالم محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور رجب طیب اردوان کی گفتگو، ایران پر حملوں کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور تحمل کی اپیل کی۔شہباز شریف اور رجب طیب اردوان نے ایران مزید پڑھیں

نیند کی دوائیوں کا طویل استعمال دل کے لیے خطرناک؟ نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی سائنسی کانفرنس میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نیند کی دوا کے طور پر استعمال ہونے والے میلاٹونن کا طویل المعیاد استعمال دل کے مسائل کا خطرہ بڑھا سکتا مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی نقل و حرکت ٹریفک کیمروں سے ٹریک، انسانی ذریعہ موجود نہیں تھا، فنانشل ٹائمز کا بڑا دعویٰ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو ہیک کر کے جدید الگورتھمز اور ڈیٹا مائننگ کے ذریعے ایرانی قیادت کی نقل و حرکت ٹریک کی۔ایک مؤقر مغربی اخبار فنانشل ٹائمز مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اعلان، فضائی حدود ایران پر حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائی حدود ایران پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ اماراتی قیادت نے کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے مکمل دفاعی تیاری کا اعلان بھی کیا۔متحدہ مزید پڑھیں