امریکا سے مذاکرات، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا پہلا بیان سامنے آگیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا کہ مذاکرات میں ایرانی وفد مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، پاکستان مذاکرات کے فروغ کیلئے کردار ادا کرتا رہا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات 24 گھنٹے تک جاری رہے۔ ان کا کہنا تھا میں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ فریقین کے درمیان کئی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: حیدر آبادکنگز مین نےکراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ ایران کی وزارت مزید پڑھیں

ہم نے ایک حتمی اور بہترین آفر پیش کی، دیکھتے ہیں ایرانی اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں: جے ڈی وینس مذاکرات کے بعد امریکا روانہ

نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ ایران نے امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے ایران کے ساتھ کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ جے ڈی وینس نے کہا مذاکرات میں جو مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے ملاقات کی ہے ، ترجمان کے مطابق ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی اور اسحاق ڈار کے درمیان ‘اسلام آباد ٹاکس کے موقع پر اہم گفتگو ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج مزید پڑھیں