بحرین کے بادشاہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، حملوں کی مذمت

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو میں سعودی عرب مزید پڑھیں

میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں، بلاول بھٹو کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں موجود ہیں، اسی دوران انہوں نے شیراز مزید پڑھیں

امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پچھلے سال پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی، صدر ٹرمپ کو ہمیشہ “امن کے داعی” کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ وزیر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان، الیکشن شیڈول بھی جاری

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے تمام حلقوں میں پولنگ 27 جولائی 2026 کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی اور سکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی گفتگو کی۔ دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان مزید پڑھیں

کراچی میں 13 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیمیں، ٹاؤنز کا کردار محدود ہونے پر تنازع

کراچی (شاہ الکاظمی الموسوی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے 24 ٹاؤنز کے لیے مختص 13 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کو 6 بڑے ترقیاتی پیکیجز کے تحت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت مزید پڑھیں