وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی اور سکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی گفتگو کی۔ دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی اور سکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی گفتگو کی۔ دونوں وزرائے داخلہ نے خطے کے پائیدار امن کے لئے سفارتی کوششیں تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم کا پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت، ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
- ہم نے معاشی استحکام حاصل کیا اور بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا: وزیراعظم
- کیوی بلے باز کین ولیمسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے محسن نقوی بلاول بھٹو کو منانے میں کامیاب
- وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






