اگرفیلڈ مارشل کی حکمت عملی نہ ہوتی تو شاید ہم یہاں نہ ہوتے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم ملٹری لیڈر ہیں۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ پاکستان کے کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد سے ملاقات

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے قبل پاکستانی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر شریک ہوئے ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی شریک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات،،اسٹیوو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف مذاکراتی عمل کے سلسلے میں برگن اسٹاک میں موجود ہیں، مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران امریکا مذاکرات میں شرکت کے لیے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان مذاکرات میں شرکت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے امجد ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے براہِ راست رابطہ کرکے آئندہ حکومتی حکمت عملی اور عوامی مزید پڑھیں

باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔ وفد میں وزیر خارجہ عباس مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد اضافہ ناکافی ہے اور اسے کم از کم دس فیصد تک بڑھایا جانا چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کردیا

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران امریکا معاہدہ؛ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی مزید پڑھیں

امن مذاکرات: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ایران نے بھی دورہ سوئٹزرلینڈ ملتوی کردیا

امریکا کے بعد ایرانی حکام نے بھی سوئٹزرلینڈ میں امن مذاکرات کیلئے دورہ ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آج بھی لبنان پر اسرائیلی فوجی حملے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ یہ تازہ بمباری حالیہ دنوں کی مزید پڑھیں