ڈپٹی کمشنر سوات کا غیر قانونی ہوٹلز کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے دریا کنارے آباد غیر قانونی عمارتوں اور ہوٹلز کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔
واضج رہے سوات میں سیلاب نے بڑے بڑے ہوٹلوں کا نام و نشان تک مٹا دیا ہے جو راستے میں آیا بہہ گیا، خوبصورت ہوٹل، پل، سڑکیں سب تنکوں کی طرح بہہ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے قبل سوات بھر میں 400 سے زائد چھوٹے بڑے ہوٹل تھے جن میں سے تقریبا 100ہوٹلز کی تعمیرات غیر قانونی تھی۔