سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، جس میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے ، جس میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ وین حیدرآباد سے ٹھٹھہ آرہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں نادر بروہی، غلام حسین،مختیار علی ،محمد علیز، ذوالفقار شامل ہیں۔ یاد رہے چند روز قبل پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی ، اس ہولناک حادثے کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ میں 30 سے زائد افراد سوار تھے جب کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015