سورج مکھی کے بیجوں کو عام طور پر ایک سنیک سمجھ کر کھایاجاتا ہے لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جو اس کے فوائد کو جانتے ہیں ۔ سورج مکھی کے بیجوں میں بہت ہی زیادہ مقدار میں پروٹین پایا جاتا ہے ۔ سورج مکھی کے بیجوں میں ایسے essential oils ہوتے ہیں جو کہ ہاضمے… سورج مکھی کے بیجوں کے چند فوائد درج ذیل ہیں ۔ ۱۔ آنتوں کے لیے بہترین پروٹین :سورج مکھی کے بیج پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ ہمیں سورج مکھی کے بیج ضرور کھانے چاہئیں ۔ اس سے آپ کی روزانہ پروٹین کی ضرورت پوری ہوتے ہیں ۔سورج مکھی کے بیج سردیوں میں بہت پسند کئے جاتے ہیں ، یہ periods ko regularکرنے میں مددکرتا ہے ۔ ۲۔ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے : سورج مکھی کے بیجوں میں ہڈیوں کو مضبوط کرنے والےnutrients ہوتے ہیں جیسے میگنیشیم ، کیلشیم اور کاپر جو کہ ہڈیوں سے کیلشیم کی کمی پوری کرتے ہیں ۔ اس میں وٹامن ای بھی موجود ہے جو آرتھرائٹس کے درد کو بھی دور کرتا ہے ۔ سورج مکھی کے بیج میں موجود کاپر elastin or collagenکو ملنے میں مدد کرتا ہے جو کہ جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہوتا ہے ۔آپ سورج مکھی کے بیجوں کو آملیٹ میں ڈال کر سکتے ہیں اس سے آملیٹ کو ایک اچھا texture ملتا ہے اور اسکی غذائیت و افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ سورج مکھی کے بیجوں کو پیس کر فرائی گوشت یا چکن مین ڈال کر بھی کھاسکتے ہیں ۔اس طرح سے سورج مکھی کے بیجوں کو اپنی غذا میں شامل کرلیجئے ۔ شوگرکے مرض میں مفید:خواتین میں menopauseاور شوگر کے خطرے کو روکنے میں بھی سورج مکھی کے بیج اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ سورج مکھی کے بیجوں کو بھون کر کھائیں ، اس کے علاوہ سلاد میں اسے ضرور شامل کریں اس سے سلاد کی غذائیت میں اضافہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیجوں کو پاستا میں بھی شامل کیا جاتا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا: پاکستان
- دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
- وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، حافظ نعیم
- فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا
- ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






