فیس بک ٹویٹر گوگل پلس شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان 13/01/202613/01/2026 سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔