خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پشاور پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ ہوٹل مالک نثار کے خلاف سب انسپکٹر نعیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق نثارچرسی کے خلاف شہریوں کی جانب سے بھی شکایت موصول ہوئی تھیں۔ نمک منڈی کے ہوٹل مالک نثار چرسی کی غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آئیں تھیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ پشاور میں معروف فوڈ اسٹریٹ نمک منڈی سیاحوں کی پسندیدہ جگہ ہے اور نثار خان کے ریسٹورنٹ پر ملکی اور غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں روایتی کھانے کے لیے آتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015