دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بچپن میں کلاس میں ساتھ پڑھنے والے ایک لڑکے کو زیادہ وزن ہونے پر تنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 86 سالہ پوپ فرانسس نے حال ہی میں بھارتی، پاکستانی اور نیپالی مسیحی طلباء کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس میں بتایا کہ اُس نوجوان لڑکے کا وزن زیادہ تھا اور میری حرکت پر بعد میں میرے والد نے لڑکے سے معافی مانگنے پر مجبور کیا۔ پوپ فرانسس نے جسمانی خدوخال اور خوبصورتی کے معیارات سمیت دیگر مسائل پر بھی گفتگو کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران بھارت سے تعلق رکھنے والی مرلن نامی نوجوان خاتون نے اپنے وزن کی وجہ سے تنقید اور مذاق کا نشانہ بننے کا اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا۔ بھارتی خاتون نے بتایا کہ کس طرح اس نے مسلسل طعنوں کو برداشت کیا جس کی وجہ سے وہ روئی اور اسے تکلیف بھی ہوئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015