کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جنہوں نے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور ان سے اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے پیٹرولنگ پر موجود موبائل پر پتھراؤ بھی کیا، حملہ آور پاکستان تحریک انصاف زندہ آباد کے نعرے لگا رہے تھے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔ پولیس کی مزید نفری کے آتے ہی حملہ آور پتھراو کرتے ہوئے فرار ہوگئے، جبکہ سرچنگ کے دوران ایک عدد 30 بور پسٹل اور 4 عدد راٶنڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا جائے گا، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015