نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی. ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو دوپہر 12بجے لاہور ایئرپورٹ پرلینڈکریں گے۔ خصوصی طیارہ نوازشریف کو لیکریو اے ای ٹائم صبح ساڑھے8بجے روانہ ہوگا ۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی۔خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے۔ طیارے میں نوازشریف کےہمراہ ن لیگ کےکارکن ان اور صحافی بھی لاہورپہنچیں گے۔نواز شریف آج مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دینے کے بعد 17اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اے ایس پی شہربانو نقوی کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے؟
- حکومت نے بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا
- امریکی ماڈل بیلا حدید سے متعلق بڑی خبر آگئی
- پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
- آڈیو لیکس کیس: آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015