غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حماس سے جنگ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس سے قبل غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک 320 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے بحیرۂ احمر میں میزائلوں سے لیس کشتیاں تعینات کر دی ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق بحیرۂ احمر میں میزائل بردار کشتیاں حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے بعد تعینات کیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015