خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں من و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، تین دن کے لئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر تین دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ، جس کے تحت اسلحہ رکھنے، ڈبل سواری اورگاڑیوں میں کالےشیشوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرشاہ سعود نے بتایا کہ دفعہ 144 کا اطلاق آج سے 3 دسمبر 2023 تک رہےگا، دفعہ 144 ضلع بنوں میں جاری انسدادپولیومہم کیلئے نافذ کی گئی ہے۔ شاہ سعود کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015