پیٹرول کی قیمت میں کمی، الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ردعمل میں کہا کہ الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا۔
گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبر سُننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
مریم نواز نے پنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا، خوشی کی خبر ہے‘۔
 

Alhamdolillah! Finally some relief for the masses. Glad tidings @MIshaqDar50 https://t.co/nKhz4lRkXT
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 30, 2022