سعودی عرب غیر معمولی قابلیت کے حامل افراد کو منفرد اقامہ جاری کر رہا ہے مگر یہ اقامہ حاصل کرنے کے لیے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطبق سعودی عرب نے دنیا بھر کے غیر معمولی قابلیت کے حامل افراد کو مملکت آنے پر منفرد اقامہ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے لیے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منفرد اقامہ جاری کرنے کا مقصد دنیا بھر کے ممتاز سائنسدانوں، اسکالرز اور منیجمنٹ کے ماہرین کو سعودیہ کی جانب متوجہ کرنا اور ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہے تا کہ اس سے مملکت کے شہری بھی فیضیاب ہو سکیں جن افراد کو یہ منفرد اقامہ دیا جا سکتا ہے انہیں درج ذیل 16 شعبہ جات میں غیر معمولی مہارت کا حامل ہونا ہوگا۔ ان شعبوں میں ایڈوانسڈ مینوفیکچرنگ اسپیس اینڈ ڈیفنس، فنانشل سروسز، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ہیلتھ کیئر اینڈ لائف سائنسز، ٹور ازم انفرا اسٹرکچر، لاجسٹک اینڈ ٹرانسپورٹ، میٹلز اینڈ مائننگ، انرجی اینڈ سرکلر اکانومی، ریسرچ اینڈ انویشن انرجی شامل ہیں اس کے علاوہ ریسرچ اینڈ انویشن انوائرمنٹ واٹر اینڈ ایگریکلچر، ریسرچ اینڈ انوویشن اسپیس اینڈ ایوی ایشن، ٹیکنالوجیز ان فوڈ اینڈ ایگریکلچرل، ریسرچ اینڈ انوویشن ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ریسرچ اینڈ انوویشن اربن ٹرانسفورمیشن اینڈ لاجسٹک، ریسرچ اینڈ انوویشن ہیلتھ اور ریسرچ اینڈ انوویشن میٹریلز اینڈ پروڈکشن کے شعبے بھی اس میں شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015