عمران نیازی کو عدالت سے اتوار کو بھی ضمانت مل گئی: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لیے بھی موجود ہو گی؟
خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مگر وہ پنجاب اور خیبر پختون خوا پولیس کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں؟
یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس: وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دے دی
 

Imran Niazi today got the bail on “ Sunday “. Is this facility is available for every Pakistani ? In his speeches he always says that he is not scared of arrest. Why he is as hiding since last night with protection of police of punjab, kpk and DSNGs of selected news channels ?
— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) October 2, 2022