عوام کا مسئلہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے سائیفرنہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عوام کا مسئلہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 74وزراء کی فوج جس میں22 بےمحکمہ ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ ڈارمریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے نومبر میں سب کوسمجھ آجاۓ گی ۔ڈیل کےتحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائےگا۔
سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں: شیخ رشید
ان کا کہنا ہے کہ عوام کامسئلہ بجلی، گیس، آٹا، مہنگائی ہے، سائیفرنہیں۔ 12ربیع الاول کےبعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی۔
 

74وزراء کی فوج جس میں22 بےمحکمہ ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ڈارمریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے نومبر میں سب کوسمجھ آجاۓ گی۔ڈیل کےتحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائےگا۔عوام کامسئلہ بجلی،گیس،آٹا،مہنگائی ہے،سائیفرنہیں۔12ربیع الاول کےبعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 3, 2022