نیوزی لینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ نے انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں پر بھی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملے کی واضح طور پر مذمت کی ہے۔ وزیرِ خارجہ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے حملوں کی ذمے داری پوری حماس پر عائد ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے حماس کے عسکری ونگ کو 2010ء سے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ ادھر غزہ میں گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015