عمران خان کو پروپیگنڈا اور منفی مہم بھی نہ بچا سکی: رانا ثنا اللہ 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پروپیگنڈا اور منفی مہم بھی نہ بچا سکی۔
رانا ثنا اللہ اس وقت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہےہیں۔