گارڈن پولیس ان ایکشن چھینے/ چوری شدہ فون کے IMEI تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار۔ انکشافات

کراچی (سید طلعت شاہ) گارڈن پولیس کی چھینے/چوری شدہ موبائل فونز کی IMEI تبدیل کرنے والے گروہ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی۔ ملزمان سے ڈکیتی/چوری/چھینے ہوئے 17 موبائل فونز اور 1 موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان کو گارڈن کی علاقے مزید پڑھیں