سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نارتھ ناظم آباد میں نواب منگریجو غیر قانونی تعمیراتی مافیا سرگرم۔ کیا ڈی سی سینٹرل طحہ سلیم سمیت تحقیقاتی ادارے نواب نیٹ ورک مافیا سے خوف زدہ ہیں؟

کراچی (سید طلعت شاہ) حساس و تحقیقاتی اداروں کی رپورٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے بر خلاف مرکزی ضلع میں ایک بڑھتا ہوا اسکینڈل ابھر رہا ہے، جس میں یہ رپورٹیں سامنے آئی ہیں کہ کراچی کے ضلع وسطی مزید پڑھیں