عرصہ دراز سے کراچی یو سی 4 رام سوامی میں گندگی کے سمندر کے خاتمے کے لئے صحافی و سوشل ورکر روحیل صدیقی نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی (طلعت شاہ) کے علاقے یو سی 4 کے علاقہ مکینوں نے عرصہ دراز سے بہتے ہوئے گندگی کے سمندر کو ختم کرنے کے لیے بے شمار شکایات درج کروائی مگر پچھلے کئی برسوں سے ان شکایات پر بلدیاتی اداروں مزید پڑھیں