پاکستان کو 40 سال کیلئے1فیصد سود پر قرض ملاہے: سیکرٹری پلاننگ کمیشن

سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 40 سال کے لیے ایک فیصد شرح سود پر قرض ملاہے۔ جنیوا کانفرنس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ مزید پڑھیں

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب34 کروڑ ڈالر کی کم ترین سطح ریکارڈ

بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں

حکومت کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ تحویل میں نہیں لے گی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر شہریوں مزید پڑھیں

پاکستان کو بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا سامنا ہے: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مشکل معاشی حالات اور بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا مزید پڑھیں

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اربوں ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر نے جنیوا میں پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مزید پڑھیں