ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ … Read more

بجلی بلوں میں ریلیف پر پیشرفت نہ ہو سکی، آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات … Read more

انٹربینک: ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، 20 روز کی کم ترین سطح پر آگیا

حکومتی ہدایات پر انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں … Read more

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری برقرار

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے … Read more

نگراں حکومت نے بھی عوام پر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بیلوں میں بڑا اضافہ

نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے بڑھادیے۔  بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی … Read more

ایک ہفتے میں کیا کیا چیزیں مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

 ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایک ہفتے میں ٹماٹر 17 فیصد، دال مسور 10.8، چینی6.7، لہسن 4.6، گڑ … Read more