ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو مزید پڑھیں

رضوان کا متنازع آؤٹ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈی آرایس ٹیکنالوجی کا معاملہ آئی سی سی میٹنگ میں اٹھانے پر غور شروع کردیا۔ میلبرن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کے فیصلوں اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس؛ پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت میں رکاوٹیں پیدا ہونے لگیں

پیرس اولمپکس کوالیفائر میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نامزد صدر طارق بگٹی اور سابق صدر خالد کھوکھر کے درمیان رسہ کشی کی وجہ سے قومی ٹیم مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ لائن میں ایک اورتبدیلی کا فیصلہ

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز امام الحق کو ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ 28 سالہ اوپنر امام الحق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہیں، 24 ٹیسٹ میں امام الحق مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے مداح نکلے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔ ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں مزید پڑھیں