مالی مشکلات میں چل بسنے والے اداکاروں پر خالد انعم کا اظہار خیال

سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے کسمپرسی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہونے والے اداکاروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کو صحیح وقت پر سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ حال ہی میں خالد انعم احمد علی بٹ مزید پڑھیں

ملک سے فرار ہونے کی کوشش، ڈکی بھائی نئی مصیبت میں پھنس گئے

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف مختلف مقدمات کی تحقیقات جاری تھیں اور ان کا نام پروویژنل نیشنل مزید پڑھیں

کون ہیں حمیرا اصغر؟ دوران شو لاعلمی پر مرینہ خان مشکل میں پڑ گئیں

اداکارہ مرینہ خان کو ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر سے لاعلمی دکھانا مہنگا پڑگیا۔مرینہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں شوبز شخصیات سے مختلف ڈراموں پر مزید پڑھیں

مودی سرکار نے فوج کو محاذِ جنگ سے ٹی وی شو کے سٹیج تک پہنچا دیا

بھارتی فوج کی دو اعلیٰ خاتون افسران، کرنل صوفیہ قریشی اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ، جو حالیہ “آپریشن سندور” کے دوران میڈیا بریفنگز میں دکھائی دی تھیں، انہیں معروف ٹی وی شو “کون بنے گا کروڑ پتی” میں مہمان کے مزید پڑھیں

گوہر رشید کی والدہ نے زائد العمر میں ٹی وی اسکرین پر قدم رکھ دیا

پاکستانی شوبز کے اداکار گوہر رشید کی والدہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ گوہر رشید کی والدہ، فرزانہ منیر، نے ڈرامہ سیریل “بریانی” کے ذریعے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا، جس میں وہ ایک مزید پڑھیں

داور محمود نے حمزہ علی عباسی کی کامیابی کو سفارشی ثقافت کا نتیجہ قرار دے دیا

معروف تھیٹر ڈائریکٹر اور اداکار داور محمود نے حالیہ گفتگو میں حمزہ علی عباسی کی کامیابی کو اقرباپروری کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ موجودہ دور کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی اپنی اداکاری، شخصیت اور بے باک خیالات کے باعث مزید پڑھیں

رباب مسعود کا مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید اور مشورہ دینا مہنگا پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کے باعث ایک دور میں فیشن انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی تھیں۔ وہ متعدد فیشن مزید پڑھیں