امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا نے روس ،بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں مزید پڑھیں
کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ہجوم سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے 100 سے زائد اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے بعد اسکول خالی کرالیے گئے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح نئی دلی کے 100سے زائد اور مزید پڑھیں
انڈیونیشیا کے جزیرے ’ماؤنٹ رانگ‘ میں ایک بار پھر آتش فشاں پھٹ گیا، لاوا بہنے کے باعث فضا میں 5 کلو میٹر (3 میل) سے زیادہ دور تک راکھ کے گہرے بادل چھا گئے جب کہ ہزاروں افراد کا انخلا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے۔ اماراتی مزید پڑھیں
صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کرکے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ غیر مزید پڑھیں
اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا، جس سے برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیے اس سال کے آخر میں متوقع قومی انتخابات میں اپنی سابق اسکاٹش ہارٹ لینڈ میں دوبارہ جگہ حاصل کرنے کے امکانات مزید مزید پڑھیں
سعودی عرب نے سیاحوں کو ایک اہم سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت انھیں تمام معلومات اب آسانی سے دستیاب ہو سکیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں اور رہائشیوں کی سہولت مزید پڑھیں
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ کیا کہ ان کی حکومت ملک میں سکھوں کے ‘حقوق اور آزادیوں’ کا تحفظ کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کو اسکاٹش لیبر پارٹی اور گرین پارٹی کی تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور وہ البا پارٹی کے ساتھ اتحاد سے بھی انکار کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں