6.8 شدت کا زلزلہ، ہنگامی اقدامات شروع، لوگوں میں شدید خوف وہراس

انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے میں 6.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ جس کے بعد مقامی حکام نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے میں زلزلے کے باعث مزید پڑھیں

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ نے امریکی فوجی کمانڈروں کو ممکنہ حملے یا انخلا کا منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اخبار مزید پڑھیں

ایران کا بڑا فیصلہ، پاسدارانِ انقلاب کو اہم ترین ذمہ داری دے دی گئی

ایران میں حالیہ احتجاج میں کم از کم 50 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز کے درمیان 15 اہلکار بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ‌اِی نے پاسداران انقلاب کو مظاہرین پر مزید پڑھیں

ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ، 217 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد مظاہرے بے قابو ہوگئے، معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران اموات کی تعداد 217 ہوگئی۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ رات سے مزید اضافہ مزید پڑھیں

امریکا میں چینی سفارتخانے نے چینی ترقی کو ’خطرہ‘ قرار دینے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کردی

امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی کامیابیوں کو خطرہ قرار دینے والے مغرطی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو میں چین کی معاشی اور تکنیکی ترقی کو ‘خطرہ’ قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا مزید پڑھیں

بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا روک دیا

بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پابندیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے بھارت میں مزید 3 اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز عارضی طور پر بند کرنےکا اعلان کردیا۔ بنگلا دیش کی وزارت خارجہ نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں