کولمبیا: لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک

کولمبیا میں شدید بارشوں سے ہونے والی لینڈسلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے شمال مغربی علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے گزشتہ روز لینڈسلائیڈنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ سے میڈیلن مزید پڑھیں

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ایمبولینس کے جھٹکے سے زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست ہریانہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایمبولینس میں لے جایا جانے والا مردہ آدمی زندہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چندی گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

سابق وزیرِاعظم نے شادی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزی لینڈ کی سابق وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن نے 5 سال منگنی رہنے کے بعد شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ جیسنڈا آرڈرن نے اپنے پرانے دوست کلارک گےفورڈ سے شادی کی، شادی کی نجی تقریب نیوزی لینڈ میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کے سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجوہات کیا ہیں؟

سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبد اللّٰہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے گرم رہنے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثیوں کے خلاف 73 حملے، 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

یمن کے فوج کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 73 مقامات حملے کیے گئے ہیں جن میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل الیکس نے یمن کارروائی مزید پڑھیں

فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر کی میئر بن گئیں

پاکستانی نژاد امریکی فوزیہ جنجوعہ ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی میئر منتخب ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلی پاکستانی خاتون امریکی مئیر فوزیہ جنجوعہ نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن پاک پر عہدے کا مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی مزید پڑھیں