پنجاب میں شدید سیلاب، شجاع آباد، رحیم یار خان، راجن پور اور وہاڑی کے دیہات زیرِ آب

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، جس کے نتیجے میں شجاع آباد، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے چناب پر پنجند مزید پڑھیں

الیکٹرک بس سروس 15 ستمبر کو میانوالی میں شروع ہوگی

پنجاب میں ایکو فرینڈلی ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، میانوالی میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل، پہلے مرحلے میں 15 الیکٹرک بسیں میانوالی پہنچا دی گئیں۔ میانوالی میں 15 ستمبر کو الیکٹرک بس سروس کا افتتاح مزید پڑھیں

سیلابی نقصانات کے جائزے کے لیے بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے با اختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ کمیٹی سیلاب سے بچاؤ کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی جبکہ زرعی اجناس کو پہنچنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کی ریگولیشن کا فیصلہ، اے سی جلالپور پیر والا فارغ

پنجاب حکومت نے سیلاب سے بری طرح متاثر ہونے والی ملتان کی تحصیل جلالپور پیرا والا کے اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کل ایک مزید پڑھیں

ملتان میں صورتحال سنگین، اگلے تین دن جنوبی پنجاب کے لیے بڑا چیلنج: ڈی جی پی ڈی ایم اے

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سیلاب کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، خاص طور پر جلالپور پیروالا۔ انہوں نے بتایا کہ جلالپور پیروالا کو راوی، چناب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گندم کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے بارے میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ انہوں نے صوبے میں گندم کے اسٹاک کی درست طورپر نشاندہی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور مزید پڑھیں