زنا بالرضا:رضامندی سے زنا پر صرف مرد کو سزا نہیں دی جاسکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ زنا بالرضا کے مقدمے میں صرف مرد کو سزا نہیں دی جاسکتی، رضامندی سے ہونے والے عمل میں ملوث خاتون کی مرد کے خلاف گواہی تسلیم نہیں ہوگی۔ جسٹس طارق ندیم نے زیادتی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان، عبداللہ ، نعمان، اکرم ، صدیق، احسن مزید پڑھیں

فیصل آباد پولیس کا ڈیٹا ہیکرزکے ہتھے چڑھ گیا، لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کا آن لائن ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہیکرز نے تھانہ وویمن کی ایس ایچ اوسمیت 15 لیڈی کانسٹیلبز اور 3 مرد اہلکاروں کے انگوٹھے کے نشانات ہیک کرکے لاکھوں روپے نکال لئے، مزید پڑھیں

لاہور: اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار

لاہور پولیس نے اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ڈرون طیارہ اڑانے والے ملزم حامد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ گزشتہ روز لاہور کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو ئے ہیں: آئی ایس پی آر

باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع باجوڑ کےعلاقے ہلال مزید پڑھیں

لاہور: اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی، کوئی بارودی مواد نہیں ملا، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں

سابق وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا سہولت کارگرفتار کرلیا گیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب اور سول حساس ادارے نےکلر سیداں روڈ راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ پنجاب کرنل (ر ) شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملےکا سہولت کار گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں