پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر حملے کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران خان مزید پڑھیں

مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے والوں کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا سلوک کیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرآباد واقعے کے مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت تمام عملے کو معطل کردیا، موبائل فونز کے فارنزک کی بھی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سرگودھا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی مزید پڑھیں

سرکاری محکموں کی مالی پرفارمنس کی بھرپور مانیٹرنگ کی جائے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی مالی پرفارمنس کی بھرپور مانیٹرنگ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں فنانشل مینجمنٹ ایکٹ کا جائزہ لیا گیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے فنانشل مزید پڑھیں

لانگ مارچ:پنجاب حکومت کا صدف نعیم کی شہادت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے خاتون صحافی صدف نعیم کی شہادت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا جس میں صدف نعیم کیلئے فاتحہ خوانی مزید پڑھیں