ن لیگ دو حصوں میں تقسیم

گزشتہ ایک سال سے جاری اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں پارٹی کی صوبائی قیادت گزشتہ ایک سال مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر تاحال بند ہے۔ پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کی بندش سے ہزاروں مسافر اور سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔ شاہراہ قراقرم بلاک ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: پاک فوج نے 20 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے 7 کوہ پیماؤں کو بچا لیا

پاک فوج نے گلگت بلتستان میں پھنسے غیر ملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا ہے۔ گلگت بلتستان میں روس کے 3 اور پاکستان کے 4 کوہ پیما ہائی ایلٹیٹیوڈ سیکنس یا بلندی پر پھنس مزید پڑھیں

کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر کی میت بیس کیمپ پہنچا دی گئی

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو شہر منتقل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں گلاف الرٹ جاری

خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گلیشئرز پگھلنے اور سیلاب (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کےنیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں