قراقرم ہائی وے پر فاریسٹ چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایف سی اہلکار شہید

 گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں قراقرم ہائی وے پر قائم فاریسٹ چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ ڈی آئی جی دیامر فرخ رشید کے مطابق شہید مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

گلگت بلتستان حکومت نے مالی سال 2025۔2026 کا 1 کھرب 48 ارب 63 کروڑ 20 لاکھ روپے کا صوبائی بجٹ پیش کردیا۔ ذرائع  کے مطابق اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے ایوان میں بجٹ پیش کیا جس مزید پڑھیں

سکردو میں لینڈ سلائیڈنگ، غیرملکی خاتون ہلاک

سکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک غیرملکی خاتون ہلاک جبکہ دوغیرملکی سیاح سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں غواڑی کے مقام ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تھائی لینڈ سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت

اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔ سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت عظمیٰ میں گلگت بلتستان میں ججز مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: شدید برفباری، متعدد رابطہ سڑکیں بند

ماہ مقدس کے آغاز کے ساتھ ہی ہنزہ ،اسکردو، دیامر،لوئر دیر، ایبٹ آباد ،مری اور گلیات میں شدید برفباری ہوئی جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی

وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتسان کےعلاقے چلاس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں مزید پڑھیں