دیامر کے مضافاتی علاقے سب ڈویژن تانگیرمیں گلیشیئر ٹوٹ گیا

گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔دیامرکے سب ڈویژن تانگیر مزید پڑھیں

گلگت: منفی 7 ڈگری میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری

گلگت میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سخت سردی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔منفی 7 ڈگری کی خون جمادینے والی سردی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز بچوں کے ہمراہ ریڈزون مزید پڑھیں

گنگچھے میں تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خپلو سٹی پارک میں تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول میں آئیس ہاکی، والی بال، شارٹ پٹ، بسرا، مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید سردی کا راج، سکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، سکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ

اعلیٰ سول اور عسکری حکام پر مشتمل سیکیورٹی کمیٹی نے گلگت بلتستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپکس کمیٹی نے میڈیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں اور غلط معلومات کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

خانیوال میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا ڈائریکٹر اور انسپکٹر شہید

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔ دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس شہزادسلطان کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی مزید پڑھیں

ٹیکسز کے نفاز اور گندم بحران کے خلاف بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

انجمن تاجران کی کال پر ٹیکسز کے نفاذ اور گندم بجلی بحران کے خلاف بلتستان کے چاروں اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلتستان کے چاروں اضلاع سکردو، شگر کھرمنگ اور گنگچھے میں تمام مارکیٹیں مزید پڑھیں