کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر محمد حبیب جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 60 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمی کی شناخت عدنان اظہر کے نام سے ہوئی، … Read more

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس نے پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس میں ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے … Read more

نگران وزیر داخلہ سندھ نے موبائل فونزکو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا

نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نےموبائل فون کو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ شہری خود بھی ہماری اور پولیس کی مددکریں، موبائل رکھیں ہی ایسی جگہ جہاں … Read more

نگراں حکومت سندھ کا کراچی اور اندرون سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان

نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ بڑی کارروائیوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے … Read more

18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن … Read more