کراچی: انٹر سائنس پری میڈیکل 2025 کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرسائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ناظم امتحانات زرینہ راشد کے مطابق امتحانات میں 26 ہزار37 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، جن میں سے 25 ہزار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

پاکستان بزنس کونسل، اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) اور سعودی سفارت خانے کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ دوران ملاقات سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی و مزید پڑھیں

سندھ میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز، کئی بورڈز نے پیپرز پر تجربہ شروع کر دیا

سندھ میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز، کئی تعلیمی بورڈز نے پیپرز پر تجرباتی عمل شروع کر دیا۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق صوبے کی جامعات اور تعلیمی بورڈز میں اصلاحات، کارکردگی اور ای مارکنگ سسٹم کے نفاذ پر صوبائی مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہونے لگی

ملک کے مختلف ساحلی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد مچھلیوں کی غیر معمولی افزائش دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق بارشوں کا تازہ پانی سمندر میں شامل ہونے سے سمندری ماحول انتہائی سازگار ہوگیا ہے، مزید پڑھیں

ماحولیات کی حفاظت کے لیے سندھ میں ٹائر جلانے والے پلانٹس پر مکمل پابندی کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے ٹائر جلانے والے پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ٹائر جلانے والے پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن میں تبدیلی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

سندھ میں سرکاری ملازمین کی پنشن اور بقایا جات سے متعلق کٹوتی اور ادائیگیوں میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔ سندھ کابینہ نے بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر صوبے کے سرکاری ملازمین کی پنشن اور بقایا مزید پڑھیں