بلوچستان: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانا گوادر کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کی پسماندگی، عوام کی معاشی کمزوریوں کا مکمل ادراک ہے، صدر مملکت

وزیراعلیٰ آفس بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے علاوہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اعلیٰ وفاقی اور مزید پڑھیں

بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی ترقی اور صوبوں کو حقوق دینے کیلئے ہماری دور میں اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کی گئی جس سے تمام مزید پڑھیں

شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

24 ویں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، بلوچستان ہائی کورٹ کےچیف جسٹس محمد ہاشم خان نے گورنر سےحلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کےلیےمتعین ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی، گوادر کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی

بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی مزید پڑھیں