پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی قیام گاہ پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا اعلان

ملک کے متعدد حصوں میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بلوچستان سے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں اور رہنماؤں نے جیالے وزیراعلیٰ کی قیادت میں اتحادی حکومت بنانے کا مزید پڑھیں

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ سے متعلق بڑا انکشاف

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سالار کاکڑ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سالار کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان: انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری

8 فوروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کے خلاف بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کا احتجاج جاری ہے جب کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھرنا چھٹے دن میں داخل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اتحاد نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اتحاد نہیں ہوگا۔ صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی بی 32 سے میدان مار لیا

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری مزید پڑھیں

انتخابات 2024: بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں پی بی10 پر سرفراز بگٹی 41300 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ رات 3 بجے تک موصول غیر مزید پڑھیں