پی ٹی آئی کے مروت اور جھگڑا میں” جھگڑا” کیوں ہوا؟ حقائق سے پردہ اٹھ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ اورتحریکِ انصاف ہی کے دوسرے رہنما تیمور سلیم جھگڑا میں تنازعے کی وجہ سامنے آ گئی ۔ دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، اسفندیار ولی خان کے قریبی ساتھی عابد اللہ یوسفزئی نے اپنی جماعت کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کی پاکستان کی اہم سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ مزید پڑھیں

حکومت کا اسکولوں میں 2 مہینے 9 دن موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر مزید پڑھیں